اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے دوحہ میں حماس کے رہنماؤں پر فضائی حملے کا دفاع کرتے ہوئے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ’قطر حماس سے رابطے میں ہے، وہ حماس کو پناہ دیتا ہے، اسے مالی مدد اور معاونت فراہم کرتا ہے۔ قطر کے پاس حماس پر دباؤ ڈالنے کی طاقت تھی مگر اس نے ایسا نہ کیا۔ لہٰذا ہم نے جو کیا وہ بالکل جائز تھا۔‘
                    
- اسرائیل کے غزہ شہر پر قبضے کے لیے شدید حملے جاری، 24 گھنٹوں کے دوران 59 افراد ہلاک 386 زخمی
- حماس کے رہنما جہاں بھی ہوں گے، انھیں نشانہ بنایا جائے گا: اسرائیلی وزیرِ اعظم کا حماس کے خلاف بیرون ملک مزید کارروائیوں کا عندیہ
- اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے دوحہ کے مرکز میں حماس کے رہنماؤں پر حملہ 'جائز' تھا کیونکہ قطر کے حماس کے ساتھ تعلقات ہیں
 دوحہ پر حملہ جائز تھا، کیونکہ قطر حماس کو پناہ اور مدد فراہم کرتا ہے: نیتن یاہو 
