ججز ایک دوسرے کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی نہیں کرسکتے: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے سابق ڈپٹی رجسٹرار کی انٹرا کورٹ اپیل پر تفصیلی فیصلے میں کمیٹی ممبران کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کالعدم قرار دے دی ہے اور کہا ہے کہ ججز ایک دوسرے کے خلاف توہین عدالت کارروائی نہیں کرسکتے، ججز کو آئینی تحفظ حاصل ہے، صرف سپریم جوڈیشل کونسل کارروائی کرسکتی ہے۔
  • سپریم کورٹنے توہین عدالت کیس کی انٹرا کورٹ اپیل پر تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ججز ایک دوسرے کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی نہیں کرسکتے۔
  • سمندری طوفان ریگاسا نے تائیوان سمیت چین، ہانگ کانگ، اور تائیوان میں شدید تباہی مچا دی ہے۔
  • ٹرمپ کی شہباز شریف سمیت اسلامی ممالک کے سربراہان سے ملاقات: ’اسرائیلی مغویوں کی رہائی اس گروپ کے سوا کوئی نہیں کروا سکتا‘
  • فرانسیسی صدر کا نیویارک میں ایرانی ہم منصب سے ملاقات کا اعلان
  • پاکستان کی ایک چوتھائی آبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہی ہے، عالمی بینک کی رپورٹ میں انکشاف
  • امریکی حملوں میں کچھ جوہری تنصیبات تباہ ہوئی تھیں: ایرانی ایٹمی توانائی ادارے کے سربراہ کا اعتراف

ججز ایک دوسرے کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی نہیں کرسکتے: سپریم کورٹ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US