کوئٹہ میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملہ: دھماکے میں سکیورٹی اہلکاروں سمیت دس ہلاک، چار حملہ آور بھی مار دیے گئے

پاکستان میں صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر ہوئے شدت پسندوں کے ایک حملے میں اب تک 10 افراد ہلاک جبکہ 30 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ صوبائی وزیرِ صحت بخت کاکڑ کا کہنا ہے کہ ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں سکیورٹی فورسز کے اہلکار بھی شامل ہیں۔ حکومت بلوچستان کے مطابق سکیورٹی فورسز کے جوابی آپریشن میں چار حملہ آور بھی مارے گئے ہیں۔
  • حماس نے ذمہ داری سے مجوزہ امن معاہدے کا جائزہ لے گی، قطری وزارت خارجہ
  • اسرائیل طاقت کے زور پر فلسطینی ریاست کے قیام کی مخالفت کرے گا: نیتن یاہو
  • اسرائیلی وزیر اعظم نے دوحہ حملے پر معافی مانگی اور آئندہ ایسی غلطی نہ دہرانے کا وعدہ کیا ہے: قطر
  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نتن یاہو کا غزہ کے لیے نئے امن منصوبے پر اتفاق
  • منتخب اسلامی ممالک کا غزہ جنگ بندی اور دو ریاستی حل کی بنیاد پر دیر پا قیامِ امن کے مجوزہ منصوبے کا خیر مقدم
  • امن منصوبہ غزہ اور پورے مشرق وسطیٰ کے خطے کے لیے ’ایک نئی شروعات‘ ہو سکتا ہے: نیتن یاہو
  • پاکستانی وزیرِ اعظم اور فیلڈ مارشل غزہ جنگ بندی کے مجوزہ منصوبے کی ابتدا سے ہمارے ساتھ ہیں: ٹرمپ

کوئٹہ میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملہ: دھماکے میں سکیورٹی اہلکاروں سمیت دس ہلاک، چار حملہ آور بھی مار دیے گئے


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US