شہباز شریف کی شیخ محمد بن زاید النہیان سے رحیم یار خان میں ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے کا اعادہ

وزیر اعظم شہباز شریف اور شیخ محمد بن زاید النہیان نے رحیم یار خان میں ہونے والی ملاقات میں سفارتی تعلقات کو سٹریٹجک اور مفید اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کےعزم کا اعادہ کیا۔
  • قطر کی وزارت خارجہ نے یمن میں ہونے والے حالیہ واقعات کے حوالے سے جاری بیان میں کہا ہے کہ وہ یمن کی اس تازہ ترین صورتحال کا بغور جائزہ لے رہا ہے۔
  • سعودی سربراہی میں قائم اتحاد نے یمن میں ایک فضائی حملے میں ایسے ہتھیاروں اور کامبیٹ گاڑیوں کو نشانہ بنایا ہے جو کہ متحدہ عرب امارات سے آنے والے جہازوں سے اتاری جا رہی تھیں۔
  • آسٹریلوی پولیس کا کہنا ہے کہ بونڈائی ساحل پر حملے میں ملوث دونوں مسلح افراد شدت پسندوں کے کسی وسیع سیل کا حصہ نہیں تھے اور انھوں نے انفرادی طور پر یہ حملہ کیا تھا۔
  • ڈھاکہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر عمران حیدر نے بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزرمحمد یونس سے ملاقات میں امید ظاہر کی ہے کہ ڈھاکہ اور کراچی کے درمیان براہِ راست پروازیں جنوری میں شروع ہو جائیں گی۔

شہباز شریف کی شیخ محمد بن زاید النہیان سے رحیم یار خان میں ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے کا اعادہ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US