پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں پرتشدد مظاہروں میں تین پولیس اہلکار ہلاک، عام شہریوں کی اموات کی بھی اطلاعات ہیں: وزیرِ اعظم انوار الحق

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق کا کہنا ہے ’تشدد کے راستے سے کسی بھی مقصد کا حصول ممکن نہیں۔‘ انھوں نے کہا کہ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے پیش کیے جانے والے مطالبات میں سے 90 فیصد مان لیے گئے ہیں اور باقی پر بات ختم نہیں ہوئی۔
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے وزراعظم کے مطابق بدھ کے روز پولیس اور مظاہرین کے درمیان چھڑپوں میں تین پولیس اہلکار ہلاک اور 150 زخمی ہوئے ہیں
  • بظاہر پاکستانی اداروں کے فیصلوں نے ایک مخصوص جماعت کی انتخابات لڑنے کی صلاحیت کو محدود کیا: عام انتخابات 2024 پر کامن ویلتھ رپورٹ
  • پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں چار روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا گیا ہے
  • حماس شاید صدر ٹرمپ کا مجوزہ 20 نکاتی امن منصوبہ مسترد کر دے: سینیئر عہدیدار حماس
  • انڈونیشیا کی فلسطین میں 20 ہزار امن فوج تعینات کرنے کی پیشکش: پاکستانی قیادت بھی اس سے متعلق کوئی فیصلے کرے گی، اسحاق ڈار
  • صدر ٹرمپ کی مجوزہ امن معاہدے پر ردعمل کے لیے حماس کو تین سے چار دن کی ڈیڈ لائن

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں پرتشدد مظاہروں میں تین پولیس اہلکار ہلاک، عام شہریوں کی اموات کی بھی اطلاعات ہیں: وزیرِ اعظم انوار الحق


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US