وزیرِاعظم شہباز شریف کا پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں پُرتشدد واقعات کی تحقیقات کا حکم، زخمی پولیس اہلکاروں کا پمز میں علاج جاری

وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس معاملے کی شفاف تحقیقات کا حکم دیا ہے اور حکام کو احتجاجی مظاہروں سے متاثرہ خاندانوں تک فوری امداد پہنچانے کی ہدایت کی ہے۔ دوسری جانب عوامی ایکشن کمیٹی نےبامعنی مذاکرات کے لیے مواصلاتی بلیک آؤٹ کو فوری طور پر ختم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے وزیراعظم کے مطابق بدھ کے روز پولیس اور مظاہرین کے درمیان چھڑپوں میں تین پولیس اہلکار ہلاک اور 150 زخمی ہوئے ہیں
  • عوامی ایکشن کمیٹی ںے دعویٰ کیا ہے کہ ’مظاہرین اور پولیس کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں‘
  • بظاہر پاکستانی اداروں کے فیصلوں نے ایک مخصوص جماعت کی انتخابات لڑنے کی صلاحیت کو محدود کیا: عام انتخابات 2024 پر کامن ویلتھ رپورٹ
  • امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ پاکستان نے کہا ہے کہ انھوں (ٹرمپ) نے پاکستان اور انڈیا کے درمیان جنگ رُکوا کر لاکھوں افراد کی زندگیاں بچائی ہیں

وزیرِاعظم شہباز شریف کاپاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں پُرتشدد واقعات کی تحقیقات کا حکم، زخمی پولیس اہلکاروں کا پمز میں علاج جاری


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US