یرغمالیوں کو آنے والے دنوں میں واپس لایا جائے گا اور ہر قیمت پر حماس کو غیر مسلح کیا جائے گا: نتن یاہو

اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو نے کہا ہے کہ ’غزہ سے تمام تر مسلح جنجوؤں کو نکال باہر کیا جائے گا، چاہے یہ سب ایک آسان طریقے سے یعنی مزاکرات کی مدد سے ہو یا پھر اس کے لیے کوئی مُشکل راستہ اختیار کیا جائے یعنی کہ طاقت کا استعمال کیا جائے گا، لیکن یہ کام ضرور مکمل کیا جائے گا۔‘ دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کہ کہنا ہے کہ تاخیر برداشت نہیں کروں گا۔
  • اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامن نتن یاہو کا کہنا ہے کہ انھیں امید ہے کہ غزہ میں قید تمام یرغمالیوں کو 'آنے والے دنوں میں' واپس لایا جائے گا۔
  • اسرائیل اور حماس کے درمیان معاہدے کے لیے مذاکرات آنے والے دنوں میں مصر میں دوبارہ شروع ہونے کی توقع ہے۔
  • غزہ میں حماس کے زیرِ انتظام وزارتِ صحت کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 66 افراد ہلاک ہو گئے ہیں
  • حماس نے غزہ میں امن کے مجوزہ منصوبے کے تحت اسرائیلی مغویوی کی رہائی پر رضا مندی ظاہر کی ہے۔ صدر ٹرمپ نے اسرائیل سے کہا ہے کہ غزہ پر بمباری بند کرے۔
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومتی نمائندوں میں معاہدہ طے پا گیا ہے۔
  • ’آپریشن سندور‘ کے دوران پاکستان کے چار سے پانچ لڑاکا طیارے تباہ ہوئے جن میں زیادہ تر ایف-16 تھے: انڈین ایئر چیف کا دعویٰ

یرغمالیوں کو آنے والے دنوں میں واپس لایا جائے گا اور ہر قیمت پر حماس کو غیر مسلح کیا جائے گا: نتن یاہو


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US