قطر کی وزارت خارجہ نے یمن میں ہونے والے حالیہ واقعات کے حوالے سے جاری بیان میں کہا ہے کہ وہ یمن کی اس تازہ ترین صورتحال کا بغور جائزہ لے رہا ہے۔ بیان کے مطابق قطر یمن کی جائز حکومت کی حمایت کرتا ہے اور چاہتا ہے کہ یمن متحد اور محفوظ رہے۔‘
- قطر کی وزارت خارجہ نے یمن میں ہونے والے حالیہ واقعات کے حوالے سے جاری بیان میں کہا ہے کہ وہ یمن کی اس تازہ ترین صورتحال کا بغور جائزہ لے رہا ہے۔
- سعودی سربراہی میں قائم اتحاد نے یمن میں ایک فضائی حملے میں ایسے ہتھیاروں اور کامبیٹ گاڑیوں کو نشانہ بنایا ہے جو کہ متحدہ عرب امارات سے آنے والے جہازوں سے اتاری جا رہی تھیں۔
- آسٹریلوی پولیس کا کہنا ہے کہ بونڈائی ساحل پر حملے میں ملوث دونوں مسلح افراد شدت پسندوں کے کسی وسیع سیل کا حصہ نہیں تھے اور انھوں نے انفرادی طور پر یہ حملہ کیا تھا۔
- ڈھاکہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر عمران حیدر نے بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزرمحمد یونس سے ملاقات میں امید ظاہر کی ہے کہ ڈھاکہ اور کراچی کے درمیان براہِ راست پروازیں جنوری میں شروع ہو جائیں گی۔
قطر کا سعودی عرب اور یو اے ای کے بیانات کا خیر مقدم، یمن کی پیش رفت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں: قطر کی وزارت خارجہ