امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انھیں امید ہے کہ غزہ میں یرغمال بنائے گئے افراد کو ’بہت جلد‘ رہا کر دیا جائے گا کیونکہ ثالث پیر کے روز مصر میں حماس اور اسرائیل کے درمیان بالواسطہ امن مذاکرات کے لیے ملاقات کر رہے ہیں۔
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انھیں امید ہے کہ غزہ میں یرغمال بنائے گئے افراد کو 'بہت جلد' رہا کر دیا جائے گا
- چین کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ برفانی طوفان کے باعث ماؤنٹ ایورسٹ کی مشرقی جانب کیمپوں میں تقریباً ایک ہزار افراد پھنس کر رہ گئے ہیں
- پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز پر حملے میں کم ازکم ایک اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا
- پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ انڈیا کے پاکستان پر دوبارہ حملے کے امکان کو رد نہیں کر سکتے اور پاکستان کو اس حوالے سے ’بہت چوکنا رہنا ہو گا‘
- حماس غزہ کو عبوری فلسطینی انتظامیہ کے سپرد کرنے پر آمادہ، پاکستان سمیت آٹھ مسلم ممالک کا خیر مقدم
ٹرمپ کو اسرائیلی یرغمالیوں کی ’جلد‘ رہائی کی امید، مصر میں پیر کو غزہ جنگ بندی کے لیے مذاکرات