افغان طالبان سے دوحہ میں مذاکرات: پاکستانی وفد کی وزیرِ دفاع کی قیادت میں شرکت، افغان مذاکراتی وفد کی سربراہی ملا یعقوب کر رہے ہیں

سرحدی کشیدگی کے بعد پاکستان اور افغانستان کے مابین مذاکرات قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہو رہے ہیں۔ پاکستان کے دفترِ خارجہ کے مطابق دہشت گردی کے خاتمہ اور سرحد پر امن کے لیے ہونے والے مذاکرات میں پاکستانی وفد وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف کی قیادت میں شرکت کر رہا ہے۔
  • افغان طالبان اور پاکستان کے درمیان مذاکرات قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہو رہے ہیں، پاکستانی وفد کی قیادت وزیر دفاع خواجہ آصف اور افغان مذاکراتی وفد کی سربراہی وزیر دفاع مولوی محمد یعقوب کر رہے ہیں۔
  • افغانستان نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی گئی اور دوحہ میں ہونے والی بات چیت کے اختتام تک جنگ بندی برقرار رہے گی۔
  • تحریک لبیک کے خلاف پنجاب میں جاری پولیس کریک ڈاؤن کے دوران 2800 سے زیادہ افراد گرفتار، متعدد مساجد سیل
  • پاکستان نے کراچی بندرگاہ کے ذریعے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معطل کر دی: جنگ بندی کے دوران جائز شرائط پر مذاکرات کے لیے تیار ہے، شہباز شریف
  • ٹرمپ اور پوتن کے درمیان دو گھنٹے کی فون کال، آئندہ دنوں میں ہنگری میں ملاقات پر اتفاق

افغان طالبان سے دوحہ میں مذاکرات: پاکستانی وفد کی وزیرِ دفاع کی قیادت میں شرکت، افغان مذاکراتی وفد کی سربراہی ملا یعقوب کر رہے ہیں


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US