لاہور میں الیکشن ٹربیونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 130 کے نتیجے سے متعلق فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیرِاعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن درست قرار دے دیا ہے۔
- سعودی سربراہی میں قائم اتحاد نے یمن میں ایک فضائی حملے میں ایسے ہتھیاروں اور کامبیٹ گاڑیوں کو نشانہ بنایا ہے جو کہ متحدہ عرب امارات سے آنے والے جہازوں سے اتاری جا رہی تھیں۔
- آسٹریلوی پولیس کا کہنا ہے کہ بونڈائی ساحل پر حملے میں ملوث دونوں مسلح افراد شدت پسندوں کے کسی وسیع سیل کا حصہ نہیں تھے اور انھوں نے انفرادی طور پر یہ حملہ کیا تھا۔
- پاکستان نے روس کے صدر ولادیمیر پوتن کی رہائش گاہ پر ہونے والے حملے کی مذمت کی ہے۔
- ڈھاکہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر عمران حیدر نے پیر کو بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس سے ملاقات کے دوران یہ امید ظاہر کی ہے کہ ڈھاکہ اور کراچی کے درمیان براہِ راست پروازیں جنوری میں شروع ہو جائیں گی۔
لاہور سے نواز شریف کی انتخابی جیت کے خلاف یاسمین راشد کی درخواست خارج