پاکستان کا استنبول مذاکرات کی ناکامی کا اعلان: ’جنگی معیشت پر پروان چڑھنے والی طالبان حکومت افغان عوام کو غیر ضروری جنگ میں گھسیٹنا چاہتی ہے‘

پاکستان کا کہنا ہے کہ حالیہ سرحدی کشیدگی کے بعد افغان طالبان حکومت اور پاکستان کے درمیان ہونے والے مذکرات ناکام ہو گئے ہیں اور استنبول میں بات چیت کے دوسرے دور میں بھی قابل حل عمل نہیں نکل سکا تاہم کابل حکومت کا اس بارے میں کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔
  • 'استنبول میں ہونے والی بات چیت میں بھی قابل حل عمل نہیں نکل سکا' : وزیر اطلاعات
  • طالبان کی حکومت افغانستان کے عوام کے تئیں کوئی ذمہ داری نہیں رکھتی اور جنگی معیشت پر پروان چڑھتی ہے: عطا اللہ تارڑ
  • ترکی اور برطانیہ کے درمیان آٹھ ارب پاؤنڈ کا معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت لندن 20 ٹائیفون یوروفائٹر طیارے انقرہ کو فراہم کرے گا
  • غزہ میں اسرائیلی بمباری سے تین فلسطینی ہلاک جبکہ درجنوں زخمی
  • اسرائیلی وزیر اعظم کا فوج کو غزہ پر دوبارہ حملے شروع کرنے کا حکم

پاکستان کا استنبول مذاکرات کی ناکامی کا اعلان: ’جنگی معیشت پر پروان چڑھنے والی طالبان حکومت افغان عوام کو غیر ضروری جنگ میں گھسیٹنا چاہتی ہے‘


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US