پاکستان کے سرکاری میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان استنبول میں مذاکرات دوبارہ شروع ہونے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق، مذاکرات میں توسیع کا فیصلہ میزبان ملک ترکی کی درخواست پر کیا گیا ہے۔
- پاکستان ترکی کی درخواست پر استنبول میں افغان طالبان سے مذاکراتی عمل بحال کرنے پر رضامند: سرکاری میڈیا
- امریکی صدر کی چینی ہم منصب شی جن پنگ سے ملاقات: نایاب معدنیات کی تجارت کا معاملہ طے پا گیا، اپریل میں چین کا دورہ کروں گا، ڈونلڈ ٹرمپ
- امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انھوں نے اپنی وزارتِ جنگ کو ہدایت کی ہے کہ وہ بھی چین اور روس کے جتنے نیوکلیئر تجربات شروع کر دیں
- بلوچستان میں انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر آپریشن، 18 شدت پسند ہلاک: آئی ایس پی آر
- خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں شدت پسندوں کے آپریشن, ایک کیپٹن سمیت چھ سکیورٹی فورسز کے اہلکار ہلاک
پاکستان ترکی کی درخواست پر استنبول میں افغان طالبان سے مذاکراتی عمل بحال کرنے پر رضامند: سرکاری میڈیا