افغانستان کے ساتھ مزید کشیدگی نہیں چاہتے تاہم کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا: ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ طاہراندرابی نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ ’پاکستان ہر حال میں اپنی علاقائی سالمیت اور خودمختادی کا دفاع کرے گا۔ چھ نومبر کے مذاکرات سے مثبت نتائج کی امید ہے۔‘
  • پاکستان کے دفتر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ مزید کشیدگی نہیں چاہتا تاہم مستقبل میں ہونے والی کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔
  • امریکہ کے وزیرِ جنگ پیٹ ہیگسیتھ کا کہنا ہے کہ امریکہ اور انڈیا کے درمیان 10 سالہ دفاعی تعاون کے فریم ورک پر دستخط کیے گئے ہیں جس دوران معلومات کی شیئرنگ کو بڑھایا جائے گا۔
  • بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں 'سکیورٹی وجوہات کی بنیاد پر' موبائل فون انٹرنیٹ سروس کو بند کیا گیا ہے۔
  • افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ استنبول مذاکرات کے بعد ’دونوں فریق دوبارہ ملاقاتیں کریں گے

افغانستان کے ساتھ مزید کشیدگی نہیں چاہتے تاہم کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا: ترجمان دفتر خارجہ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US