پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیٹر عرفان صدیقی وفات پا گئے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سینیٹر صدیقی کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ مسلم لیگ ن کے ایک اہم رکن اور سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے وفادار ساتھیوں میں سے ایک تھے۔
- 27ویں آئینی ترمیم سینیٹ سے دو تہائی اکثریت سے منظور، منگل کو قومی اسمبلی سے منظوری کا امکان
- 27ویں آئینی ترمیم کے خلاف احتجاج جاری رکھیں گے: پاکستان تحریک انصاف
- وانا میں کیڈٹ کالج پر حملے کی کوشش، دو شدت پسند ہلاک: آئی ایس پی آر
- دلی میں لال قلعہ میٹرو سٹیشن کے قریب کار میں دھماکہ، آٹھ افراد ہلاک
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی وفات پا گئے، وزیر اعظم سمیت سیاسی رہنماؤں کا اظہار افسوس