27ویں آئینی ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے دو ججز مستعفی

جسٹس منصور علی شاہ نے اپنے استعفے میں کہا کہ آئینی عدالت بصریت سے نہیں بلکہ سیاسی مفاد کو سامنے رکھتے ہوئے بنائی گئی اور سپریم کورٹ کے اوپر آئینی عدالت بنا دی گئی۔ جسٹس اطہر من اللہ نے صدر مملکت کو بھیجے گئے اپنے استعفے میں کہا ہے کہ ہم پر لوگوں نے اعتماد کیا اور جس آئین کے تحت بطور جج انھوں نے حلف اٹھایا تھا اب وہ اپنی اصل حالت میں نہیں ہے۔
  • صدر ٹرمپ کے ایوان نمائندگان سے پاس ہونے والے بِل پر دستخط: امریکی تاریخ کا طویل ترین شٹ ڈاؤن ختم ہو گیا
  • صدر ٹرمپ کے ایوان نمائندگان سے پاس ہونے والے بِل پر دستخط: امریکی تاریخ کا طویل ترین شٹ ڈاؤن ختم ہو گیا
  • ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں معاونت کا الزام: امریکہ کی انڈیا سمیت دیگر ممالک کے 32 اداروں اور افراد پر پابندیاں
  • سری لنکن ٹیم کے دورہِ پاکستان اور سہہ فریقی سیریز کے شیڈول میں تبدیلی

27ویں آئینی ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے دو ججز مستعفی


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US