بی بی سی کی جانب سے معافی کے باوجود ٹرمپ کا ادارے کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان

بی بی سی نے امریکی صدر ڈرونلڈ ٹرمپ سے پینوراما پروگرام کی ایک قسط پر معافی مانگ لی ہے جس میں ان کی 6 جنوری 2021 کی تقریر کو ایڈٹ کیا گیا تھا تاہم بی بی سی نے معاوضے کے مطالبے کو مسترد کیا۔
  • صدر ٹرمپ نے بی بی سی کی جانب سے معافی کے باوجود ادارے کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا اعلان کیا ہے
  • انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں ایک پولیس سٹیشن میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم چھ افراد ہلاک جبکہ 27 زخمی ہو گئے ہیں
  • انڈین ریاست بہار میں ریاستی انتخابات کے مکمل نتائج سامنے آگئے ہیں، جن کے مطابق وزیرِ اعظم مودی کی جماعت بی جے پی 89 نشستوں کے ساتھ سب سے بڑی جماعت بن کر اُبھری ہے
  • حکومت پاکستان کا دعویٰ ہے کہ اس نے اسلام آباد کے سیکٹر جی الیون میں ہونے والے دھماکے میں مبینہ طور پر ملوث ٹی ٹی پی کے چار ارکان کو گرفتار کر لیا ہے

بی بی سی کی جانب سے معافی کے باوجود ٹرمپ کا ادارے کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US