افغانستان نے پاکستان سے گندم کی درآمد صفر کر دی ہے۔ افغانستان نے 10 برس قبل پاکستان سے 30 کروڑ ڈالر سے زائد کا آٹا درآمد کیا تھا جس کے بعد ہمسایہ ملک سے گندم اور آٹے کی درآمد میں بتدریج کمی آئی۔ یہ اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ افغانستان اب پاکستان کے آٹے پر انحصار نہیں کر رہا ہے اور اس نے اپنے آپ کو دوسرے قابل اعتماد دوست تلاش کر لیے ہیں۔
- عمران خان اور بشریٰ بی بی سے متعلق دی اکانومسٹ اپنی رپورٹ پر معافی مانگے ورنہ قانونی کارروائی کریں گے: پاکستان تحریکِ انصاف
- لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس شمس محمود مرزا نے اپنا چیمبر خالی کر کے اپنا استعفیٰ صدر پاکستان کو بھجوا دیا ہے۔
- بلوچستان کی صوبائی اسمبلی نے 'کم عمری کی شادیوں کی ممانعت کے قانون' کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد کم عمری کی شادی کو قابل سزا جرم قرار دیا گیا ہے اور اس پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
افغانستان نے پاکستان سے گندم کی درآمد بند کر دی