اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے اتوار کے روز گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز اور ٹلہ فائرنگ رینج کا دورہ کیا۔ اس موقع پر فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پاکستان اور اردن کے درمیان مضبوط دفاعی شراکت داری پر زور دیتے ہوئے اردن کے ساتھ فوجی تعاون مزید بڑھانے کے پاکستان کے عزم کی تجدید کی۔
- شاہ عبداللہ کا ٹلہ فائرنگ رینج کا دورہ: فیلڈ مارشل عاصم منیر کا اردن کے ساتھ فوجی تعاون بڑھانے پر زور
- افغانستان نے پاکستان سے گندم کی درآمد صفر کر دی
- بحریہ ٹاؤن سے جڑا ٹرپل اے ایسوسی ایٹس سکینڈل جس میں نیب نے ملزمان سے 12.7 ارب روپے کی پلی بارگین کر لی
- برطانیہ میں سیاسی پناہ کے بعد مستقل رہائش کے لیے 20 سال انتظار کرنا پڑے گا
شاہ عبداللہ کا ٹلہ فائرنگ رینج کا دورہ: فیلڈ مارشل عاصم منیر کا اردن کے ساتھ فوجی تعاون بڑھانے پر زور