وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے بعد سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ وہ امریکہ میں 600 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کو 10 کھرب ڈالر تک بڑھائیں گے۔ ٹرمپ نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ سعودی ولی عہد کو صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بارے میں ’کچھ بھی معلوم نہیں تھا۔‘
- سعودی ولی عہد کا امریکہ میں 10 کھرب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان، خاشقجی کے قتل پر ٹرمپ نے اُن کا دفاع کیا
- صدر ٹرمپ کا سعودی عرب کو ایف 35 لڑاکا طیارے فروخت کرنے کا اعلان
- ایران نے انڈین شہریوں پر بغیر ویزا ملک میں داخلے اور ٹرانزٹ پر پابندی عائد کر دی
- جسٹس جمال مندو خیل بطور سینئر جج سپریم کورٹ اور سپریم جوڈیشل کونسل نامزد
سعودی ولی عہد کا امریکہ میں 10 کھرب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان، خاشقجی کے قتل پر ٹرمپ نے اُن کا دفاع کیا