صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان فوجی تعاون کو نئی اونچائیوں پر لے جا رہے ہیں اور سعودی عرب کو باضابطہ طور پر ’اہم غیر نیٹو اتحادی‘ کا درجہ دے رہے ہیں۔ یہ اعلان منگل کے روز امریکی صدر اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ہونے والی ملاقات کے بعد سامنے آیا ہے۔
- سعودی ولی عہد کا امریکہ میں 10 کھرب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان، خاشقجی کے قتل پر ٹرمپ نے اُن کا دفاع کیا
- صدر ٹرمپ کا سعودی عرب کو ایف 35 لڑاکا طیارے فروخت کرنے کا اعلان
- ایران نے انڈین شہریوں پر بغیر ویزا ملک میں داخلے اور ٹرانزٹ پر پابندی عائد کر دی
- جسٹس جمال مندو خیل بطور سینئر جج سپریم کورٹ اور سپریم جوڈیشل کونسل نامزد
امریکہ نے سعودی عرب کو باضابطہ طور پر ’اہم غیر نیٹو اتحادی‘ کا درجہ دے دیا