الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر کا قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 129 میں فارم 45 غائب ہونے کے متعلق الزامات بے بنیاد ہیں۔ حماد اظہر نے دعویٰ کیا تھا کہ متعدد پریزائڈنگ افسران کو مہیا کیے جانے سامان سے فارم 45 غائب تھے۔
- پاکستان میں قومی اسمبلی کے چھ اور پنجاب اسمبلی کے سات حلقوں میں آج ضمنی انتخابات کے دوران پولنگ کا عمل جاری ہے
- دبئی میں ایک ایئر شو کے دوران انڈین فضائیہ کے تیجس لڑاکا طیارے کے حادثے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے انڈین پائلٹ کی میت انڈیا پہنچا دی گئی ہے۔
- یورپ، کینیڈا اور جاپان سے تعلق رکھنے والے یوکرین کے اتحادیوں نے روس یوکرین جنگ کو ختم کرنے کے امریکی منصوبے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ادھر ٹرمپ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس یوکرین جنگ ختم کرانے کے لیے امریکہ کا مجوزہ منصوبہ یوکرین کے لیے ان کی ’حتمی پیشکش‘ نہیں ہے۔
- غزہ پر اسرائیل کے متعدد فضائی حملوں میں کم از کم 22 فلسطینی ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ حملے پانچ مختلف مقامات پر ہوئے جن میں رہائشی گھر بھی شامل ہیں۔
حماد اظہر کا این اے 129 کے ضمنی الیکشن میں فارم 45 ’غائب ہونے‘ کا الزام بے بنیاد ہے: الیکشن کمیشن