الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ غیرسرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 13 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن 12 نشستوں پر کامیاب رہی ہے جبکہ پیپلز پارٹی نے صوبائی اسمبلی کی ایک نشست جیتی ہے۔ دوسری جانب تحریک انصاف نے لاہور اور ہری پور کی قومی اسمبلی کی نشستوں پر ہونے والے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات عائد کیے ہیں۔
- ضمنی انتخابات کے غیر سرکاری و غیرحتمی نتائج: لاہور، ہری پور سمیت قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 12 نشستوں پر ن لیگ کامیاب، تحریک انصاف کا دھاندلی کا الزام
- ضمنی انتخابات کے غیرحتمی نتائج: پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 269 (مظفر گڑھ) سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کامیاب
- اسرائیل کا بیروت پر حملہ، حزب اللہ کے چیف آف سٹاف ہیثم علی الطبطبائی ہلاک
- روس یوکرین جنگ ختم کرنے کا امریکی منصوبہ 'کیئو کے لیے حتمی پیشکش' نہیں ہے: ٹرمپ
ضمنی انتخابات کے غیرحتمی نتائج: لاہور، ہری پور سمیت قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 12 نشستوں پر ن لیگ کامیاب، تحریک انصاف کا دھاندلی کا الزام