پاکستان کے زر مبادلہ کے سیال ذخائر کی تف

image

پاکستان کے زر مبادلہ کے مجموعی سیال ذخائر 21 نومبر 2025ء کو 19,605.0 ملین ڈالر تھے۔ زر مبادلہ ذخائر کی تفصیلات یہ ہیں: الف۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی تحویل میں زر مبادلہ ذخائر: 14,560.7 ملین ڈالر ب۔ کمرشل بینکوں کی تحویل میں زرِمبادلہ کے ذخائر: 5,044.3 ملین ڈالر ج۔ زر مبادلہ کے مجموعی سیال ذخائر: 19,605.0 ملین ڈالر 21 نومبر 2025ء کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کے ذخائر 9 ملین ڈالر اضافے سے 14,560.7 ملین ڈالر ہو گئے۔

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US