ایف آئی اے لاہور زون کے ڈائریکٹرکیپٹن ریٹائرڈ علی ضیا نے ایئرپورٹس پر لوگوں کو مبینہ طور پر جہاز سے اتارنے کے واقعات کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پھیلنے والی خبروں کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ ’گمراہ کن اے آئی سے تیار کردہ ویڈیوز اور غلط معلومات‘ پر مبنی ہیں۔
- ہانگ کانگ کے فائر ڈیپارٹمنٹ کے مطابق تازہ ترین اپ ڈیٹ کے مطابق ٹاور بلاک میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد 65 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 70 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
- ایف آئی اے لاہور زون کے ڈائریکٹرکیپٹن ریٹائرڈ علی ضیا نے ایئرپورٹس پر لوگوں کو مبینہ طور پر جہاز سے اتارنے کے واقعات کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پھیلنے والی خبروں کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ 'گمراہ کن اے آئی سے تیار کردہ ویڈیوز اور غلط معلومات' پر مبنی ہیں۔
- بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے معزول وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو کرپشن کے مقدمات میں 21 سال قید کی سزا سنائی ہے۔
- وائٹ ہاؤس کے نزدیک فائرنگ میں نیشنل گارڈ کے دو اہلکار شدید زخمی: مبینہ حملہ آور افغان شہری ہے، ٹرمپ نے واقعے کو 'دہشتگردی' قرار دے دیا
- امریکہ کا افغان شہریوں کی امیگریشن کی درخواستیں معطل کرنے کا اعلان
ورک ویزا رکھنے والے مسافروں کو آف لوڈ کرنے کی ویڈیوز ’گمراہ کن اے آئی سے تیار کردہ ہیں‘: ایف آئی اے