عمران خان کی بہن نے اڈیالہ جیل حکام کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی

سابق وزیر اعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان نے اپنے بھائی سے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ملاقات نہ کروانے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں جیل حکام کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ عدالتی احکامات کے باوجود ملاقات نہیں کروائی جا رہی۔
  • ہانگ کانگ میں رہائشی عمارت میں لگنے والی آگ سے جہاں اب تک 128 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے وہیں متعدد افراد اپنے پیاروں کی تلاش میں پریشان ہیں
  • خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں جمعرات کی شب پولیس تھانے پر حملے میں پانچ پولیس اہلکار زخمی ہو گئے
  • تاجکستان نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے سرحدی علاقے میں افغانستان کی سرزمین سے کیے جانے والے ایک ڈرون حملے میں ایک چینی کمپنی کے تین ملازمین ہلاک ہوئے ہیں
  • پاکستان نے تاجکستان میں مبینہ ڈرون حملے میں تین چینی باشندوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان سرزمین اپنے پڑوسیوں یا کسی دوسرے ملک کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہونی چاہیے

عمران خان کی بہن نے اڈیالہ جیل حکام کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US