پاکستان کرکٹ بورڈ 7 دسمبر کو تاریخی لارڈز کرکٹ گراؤنڈ پر پاکستان سپر لیگ کا روڈ شو کرائے گا۔
روڈ شو کرانے کا مقصد ہے کہ وہ سارے گلوبل انویسٹرز جو پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں میں انویسٹ کرنا چاہتے ہیں اور پی ایس ایل کمرشل پارٹنرز اور کرکٹ کے فینز کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کیا جائے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق یہ روڈ شو پی ایس ایل کی گروتھ کو کمرشل ویلیو اور فیچر پلانز کو ہائی لائٹ کرے گا۔