اسرائیلی فوج کے چیف آف سٹاف ایال ضمیر کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی میں امن معاہدے کے تحت انخلا کی ’پیلی لائن‘ اسرائیل کے ساتھ غزہ کی ’نئی سرحد‘ ہے۔ دوسری جانب، اسرائیلی وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ اسرائیل غربِ اردن پر سکیورٹی کنٹرول برقرار رکھنے پر اصرار کرے گا لیکن سیاسی الحاق پر بات ہو سکتی ہے۔
- غزہ میں انخلا کی 'یلو لائن' اب نئی سرحد ہو گی: اسرائیلی آرمی چیف
- ’غیر منتخب عسکری ترجمان نے منتخب قیادت کے لیے غیر مہذب زبان استعمال کی‘: پشاور جلسے میں تحریک انصاف کی قرارداد
- فوج کو برا کہنے والوں کو شرم آنی چاہیے: وفاقی وزیر اطلاعات کی خیبرپختونخوا حکومت پر تنقید
- ایک جعلی سینیٹر اور ایک ادارے کے ڈی جی میں فرق ہونا چاہیے: سہیل آفریدی کا پشاور جلسے سے خطاب
- انڈین وزیر خارجہ کا پاکستانی فوج سے متعلق بیان غیر ذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز ہے: پاکستان
غزہ میں انخلا کی ’پیلی لائن‘ اب نئی سرحد ہے: اسرائیلی آرمی چیف