ڈونلڈ ٹرمپ کی یورپ کے ’کمزور‘ رہنماؤں پر تنقید: ’وہ صرف باتیں کرتے ہیں، حاصل کچھ نہیں ہوتا اور جنگ چلے جا رہی ہے‘

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپ کے رہنماؤں کو کمزور قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صرف باتیں کرتے رہتے ہیں، حاصل کچھ نہیں ہوتا اور جنگ چلے جا رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ’زوال پزیر‘ یورپی ممالک امیگریشن کو کنٹرول کرنے یا روس کے ساتھ یوکرین کی جنگ کو ختم کرنے کے لیے فیصلہ کن اقدامات کرنے میں ناکام رہے ہیں۔
  • ڈونلڈ ٹرمپ کی یورپ کے 'کمزور' رہنماؤں پر تنقید: 'وہ صرف باتیں کرتے ہیں، حاصل کچھ نہیں ہوتا اور جنگ چلے جا رہی ہے'
  • قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس، 'حکومت نے سمارٹ فون پر عائد بھاری ٹیکسز پر مارچ تک نظرثانی کی یقین دہانی کرا دی'
  • 'ایک بڑے ادارے' سے لڑائی بالکل نہیں ہونی چاہیے، عمران خان سے ملاقاتوں سے بہتری آ سکتی ہے: پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر
  • پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان تعاون کے معاہدوں اور یادداشتوں پر دستخط
  • آئی ایم ایف کی پاکستان کے لیے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر مالیت کی قسط کی منظوری

ڈونلڈ ٹرمپ کی یورپ کے ’کمزور‘ رہنماؤں پر تنقید: ’وہ صرف باتیں کرتے ہیں، حاصل کچھ نہیں ہوتا اور جنگ چلے جا رہی ہے‘


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US