پاکستان کے سرکاری میڈیا کے مطابق حالیہ دنوں میں پاکستانی حکام نے داعش خراسان کے خلاف کئی اہم گرفتاریاں کی ہیں، جس میں 16 مئی 2025 کو داعش خراسان کے ترجمان سلطان عزیز عزام کی گرفتاری بھی شامل ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا داعش ترجمان کے بارے میں کیا کہنا ہے؟
- پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے جمعے کے روز اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی منظوری دے دی۔
- جمعرات کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے مبینہ جعلی ڈگری کیس میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کی بطور ہائی کورٹ جج تعیناتی کو غیر قانونی قرار دیا تھا۔
- پاکستان کے صوبے سندھ کی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ مسافر بس کے اغوا میں ملوث چار ڈاکو ایک پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ علاقے میں آپریشن ابھی بھی جاری ہے۔
- پاکستانی دفترِ خارجہ نے انڈین ریاست بہار میں وزیرِ اعلیٰ نتیش کمار کی جانب سے ایک سرکاری تقریب میں مسلمان خاتون ڈاکٹر کا حجاب زبردستی اُتارنے کے معاملے کی مذمت کی ہے۔
پاکستان کا داعش کے ترجمان کی گرفتاری کا دعویٰ، خراسان کی پروپیگنڈا سرگرمیاں بھی معطل: سرکاری میڈیا