پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر کرک کے علاقے گرگری میں پولیس کی موبائل وین پر شدت پسندوں کے حملے میں پانچ پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں کا تعاقب کیا جا رہا ہے اور علاقے میں سرچ آپریشن بھی جاری ہے۔
- کرک میں پولیس کی موبائل وین پر شدت پسندوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکار ہلاک
- پی آئی اے کی نجکاری کے لیے بولی آج ہو رہی ہے
- ڈونلڈ ٹرمپ کا گرین لینڈ کے لیے خصوصی ایلچی کا اعلان: 'ہم اسے حاصل کر کے رہیں گے'
- دہلی کے بعد بنگلہ دیش نے انڈیا کے مزید دو شہروں میں ویزا دفاتر عارضی طور پر بند کر دیے
- ترکی کی انٹیلیجنس ایجنسی کا پاک-افغان سرحد سے خودکش حملوں میں ملوث ترک شہری کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
- امریکی صدر کا اپنے نام سے منسوب 'ٹرمپ کلاس' بحری جہازوں کا ایک نیا بیڑا بنانے کا اعلان
کرک میں پولیس کی موبائل وین پر شدت پسندوں کا حملہ، پانچ اہلکار ہلاک