ٹرمپ: ’ایرانی قیادت نے مذاکرات کے لیے رابطہ کیا، ملاقات سے پہلے کارروائی کرنا پڑ سکتی ہے‘

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایرانی قیادت نے ان سے رابطہ کیا ہے اور ’وہ مذاکرات کرنا چاہتے ہیں‘ تاہم صدر ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ امریکہ کو ’ملاقات سے پہلے کارروائی کرنا پڑ سکتی ہے۔‘
  • ہلاکتوں کی منصوبہ بندی ناقابل برداشت ہے، عوام ’افراتفری‘ کو روکیں: ایران کے صدر مسعود پزشکیان کی اپیل
  • ایران میں کم از کم 192 افراد ہلاک، انٹرنیٹ کی بندش سے مزید ہلاکتوں کی تصدیق ممکن نہیں ہو سکی: ناروے میں قائم ایرانی ہیومن رائٹس آرگنائزیشن
  • ایران کی پارلیمان کے سپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ اگر امریکہ ایران پر فوجی حملہ کرتا ہے تو اسرائیل اور امریکی فوجی مراکز ’جائز اہداف‘ تصور کیے جائیں گے۔
  • ایران پر ممکنہ امریکی حملے کے خدشے کے باعث اسرائیل میں ہائی الرٹ
  • رکاوٹوں کے باوجود کراچی میں جلسہ ہر صورت ہو گا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی

ٹرمپ: ’ایرانی قیادت نے مذاکرات کے لیے رابطہ کیا، ملاقات سے پہلے کارروائی کرنا پڑ سکتی ہے‘


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US