امریکہ کا ایران کے جزیرہ خارگ پر فوجی اہداف تباہ کرنے کا دعویٰ: ہتھیار ڈال کر جو رہ گیا ہے اسے بچا لیں، ٹرمپ کا تہران کو مشورہ

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے مشرق وسطیٰ کی تاریخ کے سب سے طاقتور بم حملوں میں سے ایک کو سر انجام دیتے ہوئے ایران کے جزیرہ خارگ پر تمام فوجی اہداف کو تباہ کر دیا ہے۔ انھوں نے تہران کو مشورہ دیا کہ وہ ہتھیار ڈال دیں اور جو کچھ بچا ہے اسے بچا لیں۔
  • امریکہ کا ایران کے جزیرہ خارگ پر فوجی اہداف تباہ کرنے کا دعویٰ: ہتھیار ڈال کر جو رہ گیا ہے اسے بچا لیں، ٹرمپ کا تہران کو مشورہ
  • ایران کی امریکہ کے ساتھ تعاون کرنے والی تیل کمپنیوں کی تنصیبات پر حملوں کی دھمکی
  • متحدہ عرب امارات میں میزائل روکے جانے کے مناظر کی ویڈیو بنانے والے افراد گرفتار
  • رہبر اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای زخمی ہیں اور چھپتے پھر رہے ہیں: پینٹاگون کا دعویٰ

امریکہ کا ایران کے جزیرہ خارگ پر فوجی اہداف تباہ کرنے کا دعویٰ: ہتھیار ڈال کر جو رہ گیا ہے اسے بچا لیں، ٹرمپ کا تہران کو مشورہ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US