اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ تلِ ابیب میں متعدد کلسٹر بموں میں سے ایک کے گرنے سے تین افراد زخمی ہوئے ہیں۔ دوسری جانب متحدہ عرب امارات کا کہنا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں تنازع شروع ہونے کے بعد ملک میں اب تک چھ افراد ہلاک ہو چکے ہیں
- اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ تلِ ابیب میں متعدد کلسٹر بموں میں سے ایک کے گرنے سے تین افراد زخمی ہوئے ہیں
- متحدہ عرب امارات کا کہنا ہے کہ اس نے اتوار کو ایران کی طرف سے فائر کیے گئے چار مزید بیلسٹک میزائلوں اور چھ ڈرونز کو تباہ کیا ہے
- بحرینی حکام کا کہنا ہے کہ انھوں نے ایران کے پاسدارانِ انقلات کو 'حساس معلومات' فراہم کرنے کے الزام میں پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے
- پاسداران انقلاب کی اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کو ’ڈھونڈ کر قتل کرنے‘ کی دھمکی
- عراق میں فوجی طیارہ گرنے سے ہلاک چھ فوجیوں کی شناخت ظاہر کر دی گئی، امریکی شہریوں کو مشرق وسطیٰ چھوڑنے کی ہدایت
- سعودی عرب، دبئی اور قطر کی جانب سے حملے روکنے کا دعویٰ
- امریکی سینٹرل کمانڈ کا دعویٰ ہے کہ خارگ جزیرے پر حملے میں ’90 سے زیادہ ایرانی فوجی اہداف‘ کو نشانہ بنایا گیا
اسرائیل میں کلسٹر بم حملوں میں متعدد افراد زخمی، متحدہ عرب امارات کا مزید ایرانی میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ