کراچی میں رواں سال منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ

image

کراچی میں اس سال منکی پاکس کا پہلا کیس سامنے آیا ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق مریض کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد منکی پاکس کی تصدیق ہوئی اور اسے سندھ انفیکشن ڈیزیز اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

متاثرہ مریض رواں سال جنوری میں بیرون ملک سے کراچی واپس آیا تھا۔

محکمہ صحت کے مطابق سال کے دوران مختلف اسپتالوں میں منکی پاکس کے متعدد مشتبہ کیسز بھی رپورٹ ہو چکے ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US