’اہداف کی تکمیل کے قریب ہیں، آئندہ دو سے تین ہفتوں میں ایران پر شدید حملے کریں گے‘: ٹرمپ کے قوم سے خطاب کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ، سٹاک مارکیٹس میں مندی

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی قوم سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ امریکہ اپنے تمام فوجی اہداف کی تکمیل کے قریب ہے تاہم آئندہ دو سے تین ہفتوں کے دوران ایران پر انتہائی شدید حملے کریں گے۔ دوسری جانب صدر ٹرمپ کے خطاب کے بعد عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔
  • صدر ٹرمپ کا قوم سے خطاب: ’ایران میں امریکی فوجی اہداف تکمیل کے قریب، آئندہ دو یا تین ہفتوں کے دوران ایران پر انتہائی شدید حملے کریں گے‘
  • تقریباً 20 منٹ کے اپنے خطاب میں ٹرمپ نے اتحادی ممالک پر زور دیا کہ وہ آبنائے ہرمز میں شپنگ کے تحفظ کے لیے آگے آئیں، یا امریکی تیل خریدیں
  • ٹرمپ کے خطاب کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمت اضافے کے بعد 105 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے
  • لبنان میں حزب اللہ کے سینیئر کمانڈر یوسف ہاشم اسرائیلی حملے میں مارے گئے
  • ایرانی وزارتِ خارجہ نے ٹرمپ کے اس دعوے کو ’غلط اور بے بنیاد‘ قرار دیا ہے کہ ایران نے امریکہ کو جنگ بندی کی درخواست کی ہے

’اہداف کی تکمیل کے قریب ہیں، آئندہ دو سے تین ہفتوں میں ایران پر شدید حملے کریں گے‘: ٹرمپ کے قوم سے خطاب کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ، سٹاک مارکیٹس میں مندی


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US