ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ 70 لاکھ ایرانیوں نے فوجی خدمات کے لیے رضاکارانہ طور پر خود کو پیش کیا ہے۔ دوسری جانب تہران کے مغرب میں واقع ایرانی شہر کرج کو شدید حملوں کا نشانہ بنائے جانے کی اطلاعات ہیں۔
- امریکہ اور اسرائیل جنگ بند کریں: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا مطالبہ
- ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ 70 لاکھ ایرانیوں نے فوجی خدمات کے لیے رضاکارانہ طور پر خود کو پیش کیا ہے
- آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھلوانے کے لیے 40 ممالک کے وزرائے خارجہ کا آن لائن اجلاس۔ برطانوی وزیر خارجہ نے کہا کہ آبنائے ہرمز کی بندش سے 'عالمی معاشی سلامتی کو نقصان' پہنچ رہا ہے
- ایران نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز ان بحری جہازوں کے لیے کھلی ہے جن کا امریکہ اور اسرائیل سے 'تعلق نہیں‘
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پر ’انتہائی سخت حملے‘ کرنے کی دھمکی۔ ایران کی جانب سے ’تباہ کن، وسیع تر اور شدید حملوں‘ کا انتباہ
ایرانی فوج میں ’70 لاکھ شہریوں کی رضارکارانہ شمولیت‘، کرج پر ’شدید حملوں‘ کی اطلاعات