ایران کا کویت کی منا الاحمدی آئل ریفائنری پر تیسری بار حملہ، امریکی فوج کے چیف آف سٹاف جنرل رینڈی جارج عہدے سے ریٹائر

کویت کی منا الاحمدی آئل ریفائنری پر تیسری مرتبہ ڈرون حملے ہوا ہے جس کے نتیجے میں اس کے متعدد آپریشنل یونٹس میں آگ لگنے کی وجہ سے شدید متاثر ہوئے ہیں۔ امریکی محکمہ دفاع نے فوج کے چیف آف سٹاف کی ریٹائرمنٹ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’جنرل رینڈی فوری طور پر امریکی فوج کے 41ویں چیف آف سٹاف کے عہدے سے ریٹائر ہو گئے ہیں۔‘
  • مشرقِ وسطیٰ کی سب سے بڑی ریفائنریوں میں سے ایک کویت کی منا الاحمدی ریفائنری کو جنگ کے آغاز کے بعد سے تیسری مرتبہ نشانہ بنایا گیا ہے
  • امریکی محکمہ دفاع نے فوج کے چیف آف سٹاف جنرل رینڈی جارج کی ریٹائرمنٹ کی تصدیق کر دی ہے
  • سی بی ایس نیوز کے مطابق امریکی سیکریٹری دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے آرمی چیف جنرل رینڈی جارج کو عہدہ چھوڑنے کے احکامات جاری کیے تھے
  • صدر ٹرمپ نے امریکی اٹارنی جنرل پام بونڈی کو عہدے سے ہٹا دیا ہے
  • مشرقِ وسطیٰ کے بلند ترین پُل پر امریکی حملے میں آٹھ ہلاکتیں: 'زیر تعمیر پُلوں پر حملے ایران کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کر سکتے،' ایرانی وزیر خارجہ
  • اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا امریکہ اور اسرائیل سے جنگ روکنے کا مطالبہ

ایران کا کویت کی منا الاحمدی آئل ریفائنری پر تیسری بار حملہ، امریکی فوج کے چیف آف سٹاف جنرل رینڈی جارج عہدے سے ریٹائر


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US