ایران میں امریکی طیارہ مار گرائے جانے کے بارے میں ٹرمپ کو بریفنگ دی گئی، وائٹ ہاؤس کی تصدیق

وائٹ ہأؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ نے تصدیق کی ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران میں مار گرائے گئے امریکی طیارے سے متعلق بریفنگ دی گئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق عملے کی تلاش جاری ہے۔
  • وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ نے تصدیق کی ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران میں مار گرائے گئے امریکی طیارے سے متعلق بریفنگ دی گئی ہے۔
  • امریکی میڈیا کے مطابق عملے کی تلاش جاری ہے جبکہ اب تک ایک رکن کو ریسکیو کیے جانے کی اطلاعات ہیں
  • بی بی سی ویریفائی نے اس ویڈیو کی تصدیق کی ہے جس میں بظاہر ایک امریکی طیارہ دو ہیلی کاپٹروں کے ساتھ ایران کے صوبے خوزستان کے اوپر پرواز کرتا دکھائی دیتا ہے۔ ایران کے سرکاری میڈیا کا دعویٰ ہے کہ ایرانی فورسز نے اس طیارے کو مار گرایا۔
  • مشرقِ وسطیٰ کی سب سے بڑی ریفائنریوں میں سے ایک کویت کی منا الاحمدی ریفائنری کو جنگ کے آغاز کے بعد سے تیسری مرتبہ نشانہ بنایا گیا ہے
  • امریکی محکمہ دفاع نے فوج کے چیف آف سٹاف جنرل رینڈی جارج کی ریٹائرمنٹ کی تصدیق کر دی ہے
  • سی بی ایس نیوز کے مطابق امریکی سیکریٹری دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے آرمی چیف جنرل رینڈی جارج کو عہدہ چھوڑنے کے احکامات جاری کیے تھے

ایران میں امریکی طیارہ مار گرائے جانے کے بارے میں ٹرمپ کو بریفنگ دی گئی، وائٹ ہاؤس کی تصدیق


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US