پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈرون کو ’آئی آر جی سی کے جدید ایرو سپیس ڈیفنس سسٹم اور ایران کے مربوط فضائی دفاعی نیٹ ورک کے ذریعے مار گرایا گیا ہے۔ دوسری جانب امریکہ اور ایران کے مابین تباہ ہونے والے امریکی طیارے کے ایک لاپتہ پائلٹ کی تلاش کے لیے دوڑ جاری ہے۔
- ڈونلڈ ٹرمپ کا تہران پر حملے میں 'متعدد' ایرانی فوجی کمانڈرز کی ہلاکت کا دعویٰ
- پاسدارانِ انقلاب کا اصفہان میں ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعویٰ
- عالمی تنازعات پر بے حسی کا مظاہرہ نہ کیا جائے: پوپ لیو کا ایسٹر کے موقع پر پیغام
- بی بی سی ویریفائی نے اس ویڈیو کی تصدیق کی ہے جس میں بظاہر ایک امریکی طیارہ دو ہیلی کاپٹروں کے ساتھ ایران کے صوبے خوزستان کے اوپر پرواز کرتا دکھائی دیتا ہے۔ ایران کے سرکاری میڈیا کا دعویٰ ہے کہ ایرانی فورسز نے اس طیارے کو مار گرایا۔
- مشرقِ وسطیٰ کی سب سے بڑی ریفائنریوں میں سے ایک کویت کی منا الاحمدی ریفائنری کو جنگ کے آغاز کے بعد سے تیسری مرتبہ نشانہ بنایا گیا ہے
پاسدارانِ انقلاب کا اصفہان میں ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعویٰ، امریکہ اور ایران کے مابین لاپتہ پائلٹ کی تلاش کی دوڑ