پاسدارانِ انقلاب کا اصفہان میں ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعویٰ، کویت میں پاور پلانٹس اور وزارت تیل کی عمارت پر حملہ

پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈرون کو ’آئی آر جی سی کے جدید ایرو سپیس ڈیفنس سسٹم اور ایران کے مربوط فضائی دفاعی نیٹ ورک کے ذریعے مار گرایا گیا ہے۔ دوسری جانب کویتی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ ایرانی ڈرونز نے وزارت تیل کی عمارت اور پاور پلانٹس کو نشانہ بنایا ہے۔
  • ڈونلڈ ٹرمپ کا تہران پر حملے میں 'متعدد' ایرانی فوجی کمانڈرز کی ہلاکت کا دعویٰ
  • پاسدارانِ انقلاب کا اصفہان میں ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعویٰ
  • عالمی تنازعات پر بے حسی کا مظاہرہ نہ کیا جائے: پوپ لیو کا ایسٹر کے موقع پر پیغام
  • بی بی سی ویریفائی نے اس ویڈیو کی تصدیق کی ہے جس میں بظاہر ایک امریکی طیارہ دو ہیلی کاپٹروں کے ساتھ ایران کے صوبے خوزستان کے اوپر پرواز کرتا دکھائی دیتا ہے۔ ایران کے سرکاری میڈیا کا دعویٰ ہے کہ ایرانی فورسز نے اس طیارے کو مار گرایا۔
  • مشرقِ وسطیٰ کی سب سے بڑی ریفائنریوں میں سے ایک کویت کی منا الاحمدی ریفائنری کو جنگ کے آغاز کے بعد سے تیسری مرتبہ نشانہ بنایا گیا ہے

پاسدارانِ انقلاب کا اصفہان میں ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعویٰ، کویت میں پاور پلانٹس اور وزارت تیل کی عمارت پر حملہ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US