ایران میں امریکی اہلکار کو ریسکیو کرنے کے مقام پر حملے میں چار ہلاکتوں کی اطلاعات، تہران کا امریکی ڈرون گرانے کا دعویٰ

ایرانی میڈیا کے مطابق جس جگہ سے کریو ممبر کو تلاش کیا گیا، اس مقام پر بمباری سے چار افراد ہلاک بھی ہوئے ہیں۔ ایران کے پاسداران انقلاب نے اصفہان میں ایک ایم-کیو 9 جاسوس ڈرون طیارہ گرانے کا دعویٰ کیا ہے، اس کے مطابق یہ امریکی ڈرون طیارہ لاپتا کریو ممبر کی تلاش پر مامور تھا۔
  • ٹرمپ نے ایران میں تباہ ہونے والے طیارے میں سوار دوسرے رُکن کے ریسکیو کی تصدیق کردی
  • پاسدارانِ انقلاب کا اصفہان میں ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعویٰ
  • عالمی تنازعات پر بے حسی کا مظاہرہ نہ کیا جائے: پوپ لیو کا ایسٹر کے موقع پر پیغام
  • بی بی سی ویریفائی نے اس ویڈیو کی تصدیق کی ہے جس میں بظاہر ایک امریکی طیارہ دو ہیلی کاپٹروں کے ساتھ ایران کے صوبے خوزستان کے اوپر پرواز کرتا دکھائی دیتا ہے۔ ایران کے سرکاری میڈیا کا دعویٰ ہے کہ ایرانی فورسز نے اس طیارے کو مار گرایا۔
  • مشرقِ وسطیٰ کی سب سے بڑی ریفائنریوں میں سے ایک کویت کی منا الاحمدی ریفائنری کو جنگ کے آغاز کے بعد سے تیسری مرتبہ نشانہ بنایا گیا ہے

ایران میں امریکی اہلکار کو ریسکیو کرنے کے مقام پر حملے میں چار ہلاکتوں کی اطلاعات، تہران کا امریکی ڈرون گرانے کا دعویٰ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US