ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ ’کسی ملک کے انفراسٹرکچر اور توانائی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا مطلب یہ ہے کہ آپ اس ملک کی پوری آبادی کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال رہے ہیں اور یہ ایک طرح سے جنگی جرم اور انسانیت کے خلاف جرم کے مترادف ہے۔‘ دوسری جانب تہران کی شریف یونیورسٹی میں ہونے والے حملے سے یونیورسٹی کے انفارمیشن ٹیکنالوجی سینٹر اور مسجد کو نقصان پہنچا ہے۔
- ایران کا صدر ٹرمپ کی دھمکی پر ردِعمل، 'ہماری توانائی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا تو اس کا بدلہ لیں گے'
- اسرائیلی شہر حیفہ میں ایرانی حملہ، دو افراد ہلاک
- تہران کے مضافاتی شہر بھارستان میں حملہ، 13 افراد ہلاک
- عالمی تنازعات پر بے حسی کا مظاہرہ نہ کیا جائے: پوپ لیو کا ایسٹر کے موقع پر پیغام
- جے شنکر کا ایرانی وزیرِ خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ، 'موجودہ صورتحال پر بات چیت ہوئی ہے'
ایران کی توانائی تنصیبات اور انفراسٹرکچر پر حملے کی صورت میں امریکہ کو نتائج کی دھمکی، تہران کے قریب حملے میں 13 افراد ہلاک