ایک پریس کانفرنس میں ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے دعویٰ کیا کہ جنگ بندی سے امریکہ اور اسرائیل کو ’مختصر وقفہ مل جائے گا تاکہ وہ دوبارہ منظم ہو کر نئے جرائم کریں‘۔ دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی حکومت میں موجود ’معقول لوگوں‘ کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں۔
- جنگ کا مستقل خاتمہ ضروری، وقفے سے امریکہ اور اسرائیل کو دوبارہ منظم ہو کر حملے کی ’مہلت‘ مل جائے گی: ایران
- ایرانی حکومت میں موجود ’معقول لوگوں‘ سے مذاکرات جاری ہیں: ٹرمپ کا دعویٰ
- ڈیڈ لائن کے خاتمے سے قبل ایران کی اہم پیٹروکیمیکل تنصیب پر اسرائیل کا حملہ
- اپنے مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے جنگ کے خاتمے کی تجاویز پر جواب تیار کر لیا: ایران
- پاسداران انقلاب کے انٹیلی جنس چیف ماجد خادمی کی ہلاکت کی تصدیق
جنگ کا مستقل خاتمہ ضروری، وقفے سے امریکہ اور اسرائیل کو دوبارہ منظم ہو کر حملے کی ’مہلت‘ مل جائے گی: ایران