ایران کا مذاکرات سے قبل جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام: امریکہ نے کبھی لبنان میں جنگ بندی کا وعدہ نہیں کیا، جے ڈی وینس

ایرانی پارلیمان کے سپیکر محمد باقر قالیباف نے الزام لگایا ہے کہ مذاکرات کے آغاز سے قبل جنگ بندی کے 10 نکاتی تجاویز کی تین اہم شقوں کی خلاف ورزی کی گئی ہے جن میں لبنان میں جنگ بندی نہ کرنے اور ایران کے یورینیم کی افزودگی کے حق سے انکار کے علاوہ ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی شامل ہیں۔ دوسری جانب امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ امریکہ نے کبھی لبنان میں جنگ بندی کا وعدہ نہیں کیا۔
  • لبنان میں جنگ بندی کا وعدہ کبھی امریکہ کی طرف سے نہیں کیا گیا: جے ڈی وینس
  • مذاکرات کی بنیاد بننے والی تجاویز کی خلاف ورزی کے بعد بات چیت یا جنگ بندی غیرمعقول ہے: باقر قالیباف
  • لبنان میں اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 180 سے تجاوز کر گئی
  • لبنان میں حزب اللہ کے خلاف جنگ جاری رہے گی، معاہدے ایران کے ساتھ ہوا ہے: نتن یاہو
  • امریکہ کو جنگ بندی یا اسرائیل کے ذریعے جنگ میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا: عباس عراقچی

ایران کا مذاکرات سے قبل جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام: امریکہ نے کبھی لبنان میں جنگ بندی کا وعدہ نہیں کیا، جے ڈی وینس


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US