اگر ’حتمی معاہدے‘ کی پوری طرح تعمیل نہیں ہوئی تو ’شوٹنگ‘ دوبارہ شروع ہو جائے گی: ٹرمپ کی ایران کو دھمکی

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر ’حتمی معاہدے‘ کی پوری طرح تعمیل نہیں ہوئی تو ’شوٹنگ‘ دوبارہ شروع ہو جائے گی۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ جب تک حتمی معاہدہ نہیں ہو جاتا تب تک امریکی افواج ایران کے آس پاس تعینات رہے گی۔
  • اگر 'حتمی معاہدے' کی پوری طرح تعمیل نہیں ہوئی تو 'شوٹنگ' دوبارہ شروع ہو جائے گی: ٹرمپ کی ایران کو دھمکی
  • لبنان میں جنگ بندی کا وعدہ کبھی امریکہ کی طرف سے نہیں کیا گیا: جے ڈی وینس
  • مذاکرات کی بنیاد بننے والی تجاویز کی خلاف ورزی کے بعد بات چیت یا جنگ بندی غیرمعقول ہے: باقر قالیباف
  • لبنان میں اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 180 سے تجاوز کر گئی
  • لبنان میں حزب اللہ کے خلاف جنگ جاری رہے گی، معاہدے ایران کے ساتھ ہوا ہے: نتن یاہو
  • امریکہ کو جنگ بندی یا اسرائیل کے ذریعے جنگ میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا: عباس عراقچی

اگر ’حتمی معاہدے‘ کی پوری طرح تعمیل نہیں ہوئی تو ’شوٹنگ‘ دوبارہ شروع ہو جائے گی: ٹرمپ کی ایران کو دھمکی


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US