صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ ’پُرامید‘ ہیں کہ اسلام آباد میں مذکرات سے ایران کے ساتھ امن معاہدہ ہو جائے گا۔ دوسری جانب پاکستان ایران اور امریکہ مذاکرات میں شرکت کے لیے آنے والے مندوبین اور صحافیوں کے لیے ’ویزا آن اراول‘ کا اعلان کیا ہے۔
- پاکستان کا ایران، امریکہ مذاکرات کے لیے آنے والے مندوبین اور صحافیوں کے لیے 'ویزا آن ارائیول' کا اعلان
- عالمی آبی راستوں سے گزرنے والے جہازوں سے ٹول وصول نہیں کیا جا سکتا، برطانوی وزیرِ خارجہ
- ایران آبنائے ہرمز کے معاملے میں 'بہت خراب کام' کر رہا ہے، یہ وہ معاہدہ نہیں جو طے ہوا تھا: ڈونلڈ ٹرمپ
- ایرانی صدر کا اسرائیل پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام
- صدر ٹرمپ اسلام آباد مذاکرات کے نتیجے میں ایران کے ساتھ امن معاہدے کے لیے 'پُرامید'
- اسلام آباد مذاکرات کے لیے شہر میں سکیورٹی انتظامات اور تیاریوں کا سلسلہ جاری
ٹرمپ اسلام آباد مذاکرات کے ذریعے امن معاہدے کے لیے ’پُرامید‘، پاکستان کا آنے والے مندوبین اور صحافیوں کے لیے ’ویزا آن ارائیول‘ کا اعلان