امریکی اور ایرانی قیادت اسلام آباد آنے پر رضامند، مذاکرات کو کامیاب کرانے کی کوشش کریں گے: شہباز شریف

پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ایران اور امریکہ کے رہنما سنیچر کے روز اسلام آباد آمد کے لیے راضی ہو چکے ہیں اور اب یہ دیرپا جنگ بندی کے لیے ایک ’کٹھن مرحلہ‘ ہے۔ یاد رہے کہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اسلام آباد کے لیے روانہ ہو چکے ہیں جس کے بعد امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ’ایرانیوں کے لیے زندہ رہنے کی واحد وجہ مذاکرات کرنا ہے۔‘
  • امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اسلام آباد مذاکرات کے لیے پاکستان روانہ
  • ایران کا اسلام آباد مذاکرات سے قبل لبنان میں جنگ بندی اور منجمد ایرانی اثاثوں کی بحالی کا مطالبہ
  • لبنان کا اسرائیلی حملے میں 13 سکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کا دعویٰ
  • پاکستان کا ایران، امریکہ مذاکرات کے لیے آنے والے مندوبین اور صحافیوں کے لیے 'ویزا آن ارائیول' کا اعلان
  • عالمی آبی راستوں سے گزرنے والے جہازوں سے ٹول وصول نہیں کیا جا سکتا، برطانوی وزیرِ خارجہ
  • ایران آبنائے ہرمز کے معاملے میں 'بہت خراب کام' کر رہا ہے، یہ وہ معاہدہ نہیں جو طے ہوا تھا: ڈونلڈ ٹرمپ
  • صدر ٹرمپ اسلام آباد مذاکرات کے نتیجے میں ایران کے ساتھ امن معاہدے کے لیے 'پُرامید'

امریکی اور ایرانی قیادت اسلام آباد آنے پر رضامند، مذاکرات کو کامیاب کرانے کی کوشش کریں گے: شہباز شریف


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US