امریکہ اور ایران کے درمیان اسلام آباد میں بالواسطہ مذاکرات کا آغاز

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ایران اور امریکہ کے وفود کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہو گیا ہے۔ سرکاری ذرائع نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ یہ بات چیت سنیچر کی شام شروع ہوئی اور یہ براہِ راست بات چیت نہیں ہےاور فی الحال دونوں ممالک کے درمیان پیغامات کا تبادلہ پاکستانی حکام کے ذریعےہو رہا ہے۔
  • امریکہ اور ایران کے درمیان پاکستانی ثالثوں کے ذریعے بالواسطہ مذاکرات کا آغاز
  • امریکی اور ایرانی وفود کی پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے علیحدہ علیحدہ ملاقات
  • امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اپنے وفد سمیت پاکستان پہنچے ہیں
  • امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں معاہدہ طے پانے کا امکان ہے مگر اسرائیل کے ساتھ نہیں: ایرانی اوّل نائب صدر
  • وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسلام آباد مذاکرات ’ایک کٹھن مرحلہ ہے‘ جس میں کامیابی کے لیے کوششیں کی جائیں گی
  • لبنانی صدر کے دفتر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اسرائیل اور لبنان منگل کے روز واشنگٹن میں مذاکرات کا آغاز کریں گے

امریکہ اور ایران کے درمیان اسلام آباد میں بالواسطہ مذاکرات کا آغاز


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US