پاکستان کے سرکاری ذرائع نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں ایران اور امریکہ کے درمیان پہلے دور میں اعلیٰ سطح کے مذاکرات کے بعد اب تکنیکی ماہرین کی سطح پر بات چیت جاری ہے۔
- امریکہ اور ایران کے درمیان پاکستانی ثالثوں کے ذریعے بالواسطہ مذاکرات کا آغاز
- امریکی اور ایرانی وفود کی پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے علیحدہ علیحدہ ملاقات
- امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں معاہدہ طے پانے کا امکان ہے مگر اسرائیل کے ساتھ نہیں: ایرانی اوّل نائب صدر
- وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسلام آباد مذاکرات ’ایک کٹھن مرحلہ ہے‘ جس میں کامیابی کے لیے کوششیں کی جائیں گی
- لبنانی صدر کے دفتر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اسرائیل اور لبنان منگل کے روز واشنگٹن میں مذاکرات کا آغاز کریں گے
ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دورشروع: تکنیکی ماہرین کی بات چیت جاری